سیلاب متاثرین کی مدد کریے ہم سب کو آگے آنا چاہیے ، محبوب بلوچ

Published on September 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چند) اسلامک ریلیف پاکستان ٹھٹھہ کے قریب دریائے سندھ کا پل، ڈول دریا خان مٹکا میان اسٹاپ پر سیلاب اور بارش سے متاثر ہونے والے 219 خاندانوں میں پروگرام انچارج محبوب بلوچ، صدیق پلیجو، سوشل ویلفیئر آفیسر کے بی بہرانی، پ پ پ رہنماء آفتاب میمن نے متاثر عوام میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر پروگرام انچارج محبوب بلوچ نے کہا کہ بارشوں اور سیلاب نے لوگوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے، جو ریسکیو ڈیموں پر بے یارو مددگار بن گئے ہیں، ہماری تنظیم نے 219 بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا ہے متاثرین کئی مدد کرنا ہمارا فرض بنتا ہے اس مشکل وقت میں ہر انسان کو جائیے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کریے ہم سب کو آگے آنا چاہیے اور غریب، بے سہارا اور بوڑھے متاثرین کی کھلے دل سے مدد کرنی چاہیے تاکہ وہ اس مشکل وقت سے آسانی سے نکل سکیں انہونے کہا کہ متاثرین عوام قدرتی آفت سے متاثر ہوئے ہیں مزید کہا کہ اللۃ پاک اس مشکل کہڑی سے عوام کو نجات دلائے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes