بوریوالہ، طالبہ مہرین کاشف کا اعزاز

Published on September 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

بورےوالا (یواین پی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 493/ ای بی کی طالبہ مہرین کاشف کا اعزاز، ملتان بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ میڑک کے سالانہ امتحان میں 1100سے 1066 نمبر لیکر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس کامیابی پر دادا محمد حنیف، ممتاز ماہر تعلیم سابقہ ہیڈ ماسٹر چوہدری عبدالرشید،سماجی شخصیت چوہدری سید احمد، ڈاکٹر فقیر حسین، سنیئر صحافی میاں مسعود رشید چیر پرسن سدھار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن صائمہ بتول سماجی کارکن ، سینئر صحافی شیر خان کھچی اور والدین سمیت اہل علاقہ نے اساتذہ، ہیڈ مسٹریس اور طالبہ مہرین کاشف کومبارک باد دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes