جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی

Published on September 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان میں ٹک ٹاک کی مشہور شخصیت اورصف اول کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی۔ علیشبا ٹک ٹاک میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں۔ ان کی منگی دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی ہے۔دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیا۔آفان اور علیشبا نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو سانگ میں پرفارم کیا۔مرزا سسٹرزکا شمار پاکستان کے ٹک ٹاک اسٹارز میں ہوتا ہے۔ جو کم عمری سے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme