معروف شاعر میر تقی میر کی212 ویں برسی آج 21ستمبربروزبدھ کو منائی جائیگی

Published on September 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) معروف شاعر میر تقی میر کی212 ویں برسی آج 21ستمبربروزبدھ کو منائی جائیگی وہ آگرہ بھارت میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام محمد تقی تھا ان کی شاعر اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی ان کی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیں آج بھی سلیبس کا حصہ ہیں وہ 21ستمبر1810 کو وفات پاگئے تھے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题