پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن25ستمبر کو منایا جائیگا

Published on September 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن25ستمبر کو منایا جائیگااس دن کی مناسبت سے ملک بھرمیں محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارزانعقادپذیر ہوں گے جس میں فارماسسٹ کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme