امپورٹڈ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ اسد عمر

Published on September 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لکھا کہ کل اس امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ جس طرح سلوک کیا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ فوری طور پر کسانوں کے جائز مطالبات مانے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نے نے ان کے ساتھ قابل مذمت سلوک کیا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy