ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

Published on September 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

کراچی(یواین پی)گزشتہ 3 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال کے باعث شہر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ مون سون بارشوں کے بعد ملک میں بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ بھر میں 419 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 343کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme