آج کا دن تاریخ میں27ستمبر

Published on September 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1986اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر 2003 پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1992جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1970پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1821میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1290چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes