ٹھٹھ پولیس کی کامیاب کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد

Published on September 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ)ٹھٹھہ شہر کے علاقے اسلام پورہ میں نانا جبلی کے بنگلے پر ٹھٹھ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کرلیا منشیات فروخت کرنے والے شخص کی گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں، پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ ابھی تک کوئی بھی کیس ہے، اس لیے خدشہ ہے کہ پولیس کچھ سامان چھتری کے نیچے دکھا کر باقی سامان ڈیل کے تحت واپس کر دینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme