حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پورے کرے راﺅ سرفراز

Published on October 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

صواآصل (یو این پی )ایوان ذراعت پنجاب کے نائب صدر راﺅ سرفراز نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے آج کسان برادری ملک بھر میں احتجاج کرنے پر مجبور ہو چکی ہے اسلام آباد میں کسانوں کی جانب سے دھرنے پر حکومت نہ تو مذاکرات کر رہی ہے اور نہ ہی کسانوں کے مسائل کا حل نکال رہی ہے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس اور کھاد کی بڑتی ہوئی قیمت نے کسان سے دو وقت کی روٹی چھین لی ہے ظالمانہ ٹیکس فوری ختم کئے جائیں اور غریب عوام کو رلیف دیا جائے اسلام آباد میں کسان اتحاد کی جانب سے دھرنے پر پورے پاکستان کی کسان برادری میں یکجہتی ہے اگر حکومت نے کسانوں کے جائز مطالبات نہ مانے تو ملک بھر میں احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes