چینی کی درآمدات میں کمی

Published on October 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی) چینی کی قومی درآمدات میں اگست کے دوران 97.42فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اگست 2021ء کے دوران چینی کی درآمدات کا حجم 5.8ارب روپے رہا تھا تاہم اگست 2022 کے دوران چینی کی درآمدات کی مالیت 151ملین روپے تک کم ہوگئی۔اس طرح اگست 2021 کے مقابلہ میں اگست 2022 کے دوران چینی کی ملکی درآمدات میں 5.649ارب روپے یعنی 97فیصد سے زیادہ کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes