مولانا عمران صدیقی کو ڈسٹرکٹ وائس چیئر مین ضلع وہاڑی شکایت سیل وزیر اعلی پنجاب نامز ہونے پرمبارک باد

Published on October 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

بورے والا (یواین پی) ایگل فرینڈز گروپ بورے والا کے روح رواں امجد علی بھٹی،مبشر علی پاشا ،رانا رضوان اور بابا بھولا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مولانا عمران صدیقی کو ڈسٹرکٹ وائس چیئر مین ضلع وہاڑی شکایت سیل وزیر اعلی پنجاب نامز ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ مولانا عمران صدیقی کی شکایت سیل وزیر اعلی پنجاب نامزدگی اہلیان وہاڑی کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہم امید کرتے ہیں کہ مولانا عمران صدیقی وہاڑی کے لئے بہتر طریقے سے اپنی خدمات سرانجام دینگے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme