مریم نواز لندن روانہ ہوگئیں

Published on October 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

لاہور: (یواین پی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ مل جانے کے بعد لندن روانہ ہوگئیں، کہتی ہیں نوازشریف کا راستہ صاف، اب عدالت میں درخواست دیں گے۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے قطر ایئر کی پرواز 629 کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہوئیں، نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور ایک ملازمہ بھی ان کے ساتھ روانہ ہوئی ہیں، مریم نواز 3 سال بعد اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کریں گی جبکہ اپنے بھائیوں سے بھی تقریباً 4 سال بعد ملیں گی۔مریم نواز کی واپسی ایک ماہ بعد 6 نومبر کو شیڈول ہے، نوازشریف کا مریم نواز کے ساتھ واپس آنے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes