کورونا سے مزید ایک مریض جاں بحق

Published on October 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments

اسلام آباد( یواین پی) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 021 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.44 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题