سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی

Published on October 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

کرائسٹ چرچ (یواین پی)پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔کرائسٹ چرچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کیوی کپتان کین ولیمسن اور بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ٹرافی کے ساتھ تصاویر کرائسٹ چرچ کے مختلف مقامات پر بنائی گئیں۔خیال رہے کہ سہ فریقی سیریز 7 اکتوبر سے شروع ہوگی،پاکستان ٹیم پہلا میچ بنگلایش کے خلاف کھیلے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes