عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج ہونے پر مٹھائی تقسیم

Published on October 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

چوہنگ(یواین پی ) سلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج ہونے او نوٹس واپس لینے پر تحریک انصاف کے صوبائی رہنما ءپی پی حلقہ164کے امیدار چوہدری اسلم خاںمیﺅ نے مٹھائی بانٹی ورکروں میں تقسیم کی جشن کا سما ، میڈیا سے گفتگو میں محمد اسلم کھوکھر نے کہا کہ عدالت سے کیس خارج ہونے اور نوٹس واپس لینا حق سچ کی فتح عمران خان نے عدلیہ کے احترام کی مثال قائم کر دی چوہدری اسلم خاں نے کہا کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز پر مشتمل لارجر بینچ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت میں،عدالت نے عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس واپس لیکر انصاف کا بول بالا کیا ہے، اس موقع پر رانا اشفاق خاں ، چوہدری عبدالغفور ، محمد بشیر جوئیہ رانا افتخار ،رانا اسحاق ڈاکٹر جاوید اسلم ممبر اور دیگر نے عدلیہ کے فیصلے پر تشکر کا اظہار کیا، بعد ازاں پارٹی رکن یعقوب پہلوان ریلو ے ملازمت سے ریٹائر ہونے پر ان کو مالا پہنائی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی مبارک باد کا سلسلہ نا ختم ہنے والا شروع ہوا اس موقع پر یعقوب پہلوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ملازمت کے دوران ایمانداری سے اپنے فرئض کی بجا آری کی اور آج تک کسی انکوائری کا سامنا نہیں کرنا پڑا آج ریلوے سے سرخرو ہوا اور باقی کی زندگی اللہ کی یاد میں گزارں گا اور حلال رزق کمانے کو تر جہی دوںگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes