ترکی پاکستانی سیلاب متاثرین کو روزگار فراھم کرے گا اسماعیل حقی

Published on October 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمیدچنڈ) ترکی پاکستانی سیلاب متاثرین کو روزگار فراھم کرے گا، بحالی کا عمل مکمل ہونے کے متاثرین کو کاروبار کی تربیت دیکر کاروبار فراھم کریں گے اسماعیل حقی نایب صدر ھلال احمر ترکی ترکی کی حکومت ھلال احمر پاکستان کے ساتھ سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل میں پھرپور مدد کرے گا پہلے مرحلے میں دس ہزار متاثرین میں راشن، گرم کپڑے اور ادویات تقسیم کی جارہی ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں متاثرین کو ان کے علاقوں میں ہی تربیت دیکر کاروبار کرایے گی تاکہ وہ دوبارہ ایک اچھی زںدگی گزار سکیں یہ بات ترکی ھلال احمر کے نائیب صدر اسماعیل حقی نے فقیر گوٹھ میں دو سو متاثرین میں راشن، گرم کپڑے اور ضروری ادویات کی تقسیم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اسوقت اپ لوگ بہت مشکل میں ہیں اور مشکلات سے نکالنے والی زات آللہ تعالیٰ کی ہے ہم اپنے برادر ملک کے دکھی بھائیوں کے ساتھ ہیں اس موقع پر ھلال احمر پاکستان کے صدر کنور وسیم جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عدیل ترکی ریلیف کمیٹی کی چیف مسٹر ہیم ھلال احمر پاکستان ٹھٹھہ کے صدر حاجی حنیف میمن نے متاثرین میں سامان تقسیم کروایا حاجی حنیف نے مڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ سے ترکی حکومت کے نمائیندے ہمارے ساتھ سروے کرہے ہیں اور دس یزار متاثرین کو راشن وغیرہ تقسیم کرچکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes