امریکی ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا

Published on October 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

کراچی (یواین پی) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 79 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 50 پیسے پرآگیا۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہو کر 226 روپے پر بند ہوا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题