چوہدری شاہد محمود آرائیں کی بیٹی کی شادی میں سیاسی شخصیات کی شرکت

Published on October 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

بورے والا (علی چوہدری)چوہدری شاہد محمود آرائیں صاحب 90موڑ والے ان کی بیٹی کی شادی پر مہراشتیاق (ایم این اےلاہور) چوہدری ذاہداقبال چیئرمین ضلع کونسل ساہیوال ،ملک نعمان احمد لنگڑیال معاونِ خصوصی وزیراعظم پاکستان)چوہدری شاہد فاروق ازہر جٹ سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیں سابق ایم این اے بورےوالا، سردار خالد محمود ڈوگر ایم پی اے چوہدری یوسف کسیلیہ ایم پی اے ، ملک نوشیر احمد لنگڑیال سابق ایم پی اے چوہدری عاشق آرائیں (چیئرمین بلدیہ بورےوالا)میاں خالد آرائیں (صدر چیمبر آف کامرس وہاڑی) غلام مصطفی بھٹی (صدر پی ٹی آئی بورے والااور بہت سے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes