معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی38 ویں برسی”آج“ منائی جائے گی

Published on October 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 148)      No Comments

لاہور(یواین پی) معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی38 ویں برسی آج 30اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں منعقدہ تقریب میں ان کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔خواجہ خورشید انور 21مارچ 1912ء کو میانوالی میں پید اہوئے وہ پاکستان فلم انڈسٹری کے اعلیٰ پائے کے ہدایتکار،موسیقار اور نغمہ نگار تھے ان کی موسیقی سے ترتیب گئے نغمے آج بھی مقبول عام ہیں وہ30اکتوبر1984ء کو انتقال کر گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme