اوکاڑہ پن, پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ٹریننگ اسکول اوکاڑہ کے زیراہتمام سیمینار

Published on October 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا احسن اقدام۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹریننگ اسکول اوکاڑہ کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد کیا۔گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں طالبات کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قواعد و ضوابط بتائے گئے۔ طلباء کو لیبل کو پڑھنے کا طریقہ کار اور کاربونیٹد مشروبات کے مضر اثرات کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی۔ہر بچے اور بچی کو اس کے بارے میں آگاہی بہت ضروری بن چکی ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے۔کسی بھی چیز میں ملاوٹ کر کے انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes