ڈاکوؤں کی جانب سے جدید ہتھیاروں کا استعمال حکومت کے لیے چیلنج ہے۔امین الطاف حسین تنیو 

Published on November 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چںڈ) فرض کی ادائیگی میں اپنی جان کا نظرانہ دے کر; شہید ہونے والے پولیس افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔جاری بیان میں پولیس افسران اور جوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔یاد رہے کہ 30 اکتوبر 2022 کو گھوٹکی پولیس نے مسلسل آپریشن کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ تھانہ آباو کی حدود سے اغوا ہونے والے تین بچوں کی بازیابی کے لیے گائوں راونٹی۔بعد ازاں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 05 پولیس اہلکار شہید۔جتوئی پتافی (تھانہ میرپورماتھیلو) پولیس۔ کانسٹیبل محمد سلیم چاچڑ ( تھانہ ابوارو) تھانہ روینٹی میں پولیس اہلکاروں نے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے مالک سے ملاقات کی چک اور چوبند دستی کی طرف سے سلام دکھ کی اس گھڑی میں ہم پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے۔امین الطاف حسین تنیو نے کہا کہ ڈاکوؤں کی جانب سے جدید ہتھیاروں کا استعمال حکومت کے لیے چیلنج ہے ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شہید پولیس افسران و اہلکاروں کے اہل خانہ سے دعا ہے کہ اللہ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم سمجھتے ہیں کہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes