حضرت پیر سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی غوث الاعظم دستگیر کا سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر

Published on November 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

مسجد غوثیہ رضویہ، آستانہ عالیہ قادریہ گلستان میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول کی شرکت
اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز) صدر گوگیرہ پیراں پیر سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی غوث الاعظم دستگیر کا سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر جس میں جید علمائے کرام مشائخ عظام پیران کرام اور ثناء خواں مصطفیٰ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جامع مسجد غوثیہ رضویہ زیر نگرانی حضرت علامہ مولانا ناصر صدیقی، آستانہ عالیہ قادریہ گلستان بزمِ غوث الاعظم دستگیر سائیں شاہ محمد فیصل قادری کے زیر اہتمام اختتام پذیر ہوا جس میں بلال اکرم جوپو،اظہر جلال بھٹی،ہیڈ ماسٹر محمد ارسلان،ٹیپو سلطان نوشاہی قادری دیگر مذہبی سیاسی وسماجی راہنماؤں کی کثیر تعداد موجود تھی آخر میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy