قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

لندن(یو این پی) قطب جنوبی میں دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ اے 76 اے اب پگھلنے کے قریب ہے، امریکی خلائی ادارے ناسا نے برفانی تودے کی نئی تصویر جاری کی ہے۔یہ برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، یہ پیمائش جون 2021 میں کی گئی تھی۔اے-76اے کے پگھلنے کا عمل تیز ہوچکا ہے اور اب وہ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ناسا نے 31 اکتوبر کو برفانی تودے کی تصویر لی جس میں اسے ڈریک گزرگاہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔یہ گزرگاہ بحرالکاہل اور بحر اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题