آج کا دن تاریخ میں16نومبر

Published on November 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16نومبر 1988عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1988ایسٹونیا نے داخلی معاملات میں خودمختاری کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1971پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازباؤلر وقار یونس پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1962کویت نے پہلا اسلامی آئین اپنایا
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1945اقوام متحدہ کے ادارے یونائیڈڈ نیشنز ایجوکیشنل ،سائنٹیفک اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن یونیسکو کا قیام
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1944دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی اتحادی بمبار طیاروں نے جرمنی کاشہر ڈیورن مکمل طور پر تباہ کردیا
آج کا دن تاریخ میں16نومبر1897پاکستان کا نام تجویز کرنے والے مسلم رہنما چوہدری رحمت علی کا یوم پیدائش

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme