ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس آفیسر ٹھٹھہ محمد جمن میمن کو ضلع سجاول کا اضافی چارج دے دیا گیا

Published on November 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس آفیسر ٹھٹھہ محمد جمن میمن کو ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس آفیسر سجاول کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس حکومت سندھ کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes