ٹھٹھہ ،فٹبال کے عالمی کپ 2022 کی افتتاحی تقریب

Published on November 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) فٹبال کے عالمی کپ 2022 کی افتتاحی تقریب اور پاکستان میں خواتین کہ کردار کہ حوالے سے منعقد سیمینار میں شرکت کیلئے ٹھٹھہ کی کھلاڑی مدیحہ ناز جاکھرو قطر پہنچ گئی فیفا کی جانب سے منعقد تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کی پہلی لڑکی مدیحہ ناز کو مدعو کیا گیا ٹھٹھہ میں فٹبال کو فروغ دینے والی مدیحہ ناز سندہ گرلس فٹبال ٹورنامنٹ میں بھی کھیل چکی ہے پاکستان کی نمائندگی کیلئے انہیں مدعو کیا گیا اللہ ہاک محنت کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے انشاء اللہ مدیحہ ناز جاکھڑو پاکستان کا نام روشن کریگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy