پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کاعالمی دن منایا گیا

Published on November 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

پشاور (یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کاعالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد بچوں کی تعلیم،صحت،تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اْجاگر کرنا ہے تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔پاکستان میں بھی اس دن کی مناسبت سے سے سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کی تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog