پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا

Published on November 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 137)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں ڈاکٹر ز اور پروفیسرز ایڈز سے بچاؤ کے متعلق معلومات فراہم کریں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy