پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی

Published on November 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی ساتویں برسی آج 24 نومبربروز جمعرات کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھر میں تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کی خدمات کے اعتراف میں خراج عقیدت پیش کیا جائیگا وہ 24 نومبر 2015کے روز میانوالی کے قریب کندیاں میں فضائیہ کے ایف ٹی سیون طیارے کو معمول کی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجہ میں مریم مختیار شہید ہوگئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes