حکومت کی طرف سے مفت راشن عوام کے لئے ایک تحفہ سے کم نہیں محمد صدیق

Published on November 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

مہنگائی کے دور میں ہر آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے چاند بھٹی سے ملاقات
بورے والا( یو این پی) حکومت کی طرف سے مفت راشن عوام کے لئے ایک تحفہ سے کم نہیں مہنگائی کے دور میں ہر آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان ہے اللہ تعالی نے مجھے بھی عوام کی خدمت کے لیے ایک سنہری موقع دیا ہے ہم عوام کی فلاح و بہبود کے لئے پوری ایمانداری سے لوگوں میں فری راشن تقسیم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار احساس راشن مفت سٹور ملک محمد صدیق نے سابقہ کونسلر پی ٹی آئی چاند بھٹی سے ایک ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر اہل علاقہ نے ان کی خدمات کو خوب سراہا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme