دیپالپور ،سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے وین اُلٹنےسےخواتین اور مَردوں سمیت 6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on November 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 67)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی) دیپالپورکہچری چوک میں سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے وین الٹ گئی۔ وین میں سوار 3 خواتین اور 3 مرودں زخمی ہو گئے۔طلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے ایک زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ جبکہ 5 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy