دنیا بھر میں خواتین پر تشد د کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on November 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشد د کے خاتمے کا عالمی دن آج25نومبر کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے مختلف طریقوں پر غور کیا جائے گا اور عوام میں شعور آگاہی کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme