آج کا دن تاریخ میں28نومبر

Published on November 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں28نومبر 2007صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف پاک فوج کی سربراہی سے مستعفی ہوئےاشفاق پرویز کیانی نے چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں28نومبر1991    جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں28نومبر1912    البانیہ نے سلطنت عثمانیہ سے آزادی کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog