معروف فلمسٹار و ماڈل نین شہزادی کی گلوکاری کے میدان میں انٹری

Published on November 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 116)      No Comments


نیوگیت“ڈھولے نال منگنی“نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
لاہور(یواین پی) گلوکاری کے میدان میں ایک اور خوبصورت انٹری،معروف فلمسٹار و ماڈل نین شہزادی نے پراپر گلوکاری شرع کردی۔ نین شہزادی کے پہلے پنجابی گیت “ڈھولے نال منگنی“نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی،اس گیت کے شاعر باؤ اصغر علی ہیں جبکہ میوز ک ابی خان اور ویڈیو کاشف احسان نے بنائی ہے،نین شہزادی اپنے پہلے سونگ کی بے مثال کامیابی پر بے حد خوش ہے اور مزید گیتوں کی تیاری میں مصروف ہے،نین شہزادی کا کہنا ہے کہ جیسے فلموں،ڈراموں اور ماڈلنگ میں نام کمایا اسی طرح محنت اور لگن سے گلوکاری کے میدان میں بھی نام روشن کرونگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy