کاہنہ بااثر ملزمان کا محنت کش پر شدید تشدد کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس ملزمان کی سرپرست

Published on November 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

صوا آصل (یو این پی)کاہنہ کے علاقہ تھہ پنجو میں ملزمان نے محنت کش کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا بااثر ملزمان کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے نواحی گاؤں تھہ پنجو میں ملزمان سرمد, طاہر, جمیل, نثار, اور طلحہ نے محنت کش نوید کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس پر محمد اشفاق کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا متاثرین نے مبینہ الزام عائد کیا کہ کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس ملزمان کی گرفتاری نہیں کر رہی تھانیدار پرویز بھی ملزمان سے سازبازی میں مصروف عمل ہے دوسری طرف ملزمان مقدمہ کی پیروی سے باز نہ آنے پر مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اور پیروی سے جبری روکنے کی کوشش جاری ہے مدعی مقدمہ محمد اشفاق کا مذید کہنا تھا کہ مقدمہ کے تفتیشی کو 50ہزار روپے بھی دئے ہیں لیکن افسوس کہ ملزمان کی گرفتاری نہیں کی جا رہی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes