آج کا دن تاریخ میں1دسمبر

Published on December 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں1دسمبر 2004یاسرعرفات کے بھائی اور مصر میں فلسطینی سفیر فتحی عرفات کا سڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1991یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1988بے نظیر بھٹو وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1978جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1976بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1973اسرائیلی ریاست کے خالق اور پہلے اسرائیلی وزیراعظم ڈیوڈبِن گوریان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1963سری لنکن کرکٹر ارجُنا رانا ٹنگاپیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1959امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1949انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1927اُردو کے معروف ادیب، شاعر اور نقاد سلیم احمد بارہ بنکوی ،یوپی ،میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1919لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں
آج کا دن تاریخ میں1دسمبر1626پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog