پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے

Published on December 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغازدوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 160 پوائنٹس کے اضافے سے 42509 ہو گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题