مجھ پر حملے کے جھوٹےالزام لگا کر کیس داخل کرایا ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہےرسول بخش جاکھرو

Published on December 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) جاکھرا برادری کے معزز زیر نگھبان ضلع کاٸونسل کے ممبر پی پی پی ضلع ٹھٹھہ کے فنانس سیکریٹری وڈیرو رسول بخش جاکھرو مکلی پر صحافیوں سے بات کرتے بتایا ، کے اس سپر واٸیزنگ تپیدار طارق پلیجو پر کوٸی حملہ نہیں کیا اس نے مجھ پر حملے کے جھوٹےالزام لگا کر کیس داخل کرایا ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے، اس کیس سے میں نے ضمانت بھی کرالی ہے ، در اصل حقیقت یہ ہے کے ستیوں درگاہ کے پاس گوٹھہ سومار جاکھرو کے رہائشی میرے نزدیکی رشتے دار پیارو جاکھرو سے اس کے ساتھ ایکڑ زمین کے کاغذ رکارڈُبنانے کے چھہ لاکھ روپے طارق پلیجو وصول کرنے کے باوجود اس کو کاغذ مل نہ سکے ، اس وجہ سے مجھ پرجھوٹے الزامات لگا کر کیس داخل کردیا اس نے مزید بتایہ بے نظیر شہید کے بعد رکارڈ جل جانے کی وجہ سے روینیو عملداروں نے رشوت کا بازار گرم کیا ہوا ہے. جہوٹھے کاغذ بناکر زمینداروں کو دے پٸیسے لے رہے ہیں رسول بخش جاکھرو نے انکشاف کیا ہے کے طارق پلیجو نے بہت زمینداروں کو جعلی کاغذ بنا کے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا ہے جلد اینٹی کرپشن حیدرآباد میں کیس داخل کر کے سارے متاثروں کو انصاف دلایا جاۓ گا.

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes