حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا114 واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

Published on December 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

ملتان (یواین پی)حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا114 واں یوم پیدائش کل منایا جائے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملتان سمیت ملک بھر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں غازی علم دین شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ 4دسمبر1908 کو پیدا ہوئے۔غازی علم دین شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16اپریل1929 کو وصل جہنم کیا تھا۔اورمیانوالی جیل میں -31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme