ساؤتھ چیمپینز شپ2022 ینگ فایٹرز کرکٹ کلب نے جیت لی

Published on December 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

فائنل میچ کے مین آف دی میچ محمد عمران جب کہ ٹاپ سکورر محمد رمضان رہے
اوکاڑہ (یواین پی ) اوکاڑہ جمخانہ میں ہونے والاپاک پینٹنس کلیم انور جٹ ساؤتھ چیمپین شپ ٹورنامنٹ ینگ فایٹرز کرکٹ کلب نے جیت لیا خان کرکٹ کلب رنر اپ رہا۔ فائنل میچ کے مین آف دی میچ محمد عمران (ینگ فایٹرز)جب کہ ٹاپ سکورر محمد رمضان(ینگ فایٹرز) بیسٹ آل راؤنڈ/باؤلر اسامہ یونس(خان کرکٹ کلب) رہے۔ ینگ فایٹرز کے کپتان شبیر حسین نے وننگ ٹرافی مہمان خصوصی چیرمین اصغر علی اور کلیم انور سے وصول کی۔ مہمانان خصوصی کا کہنا تھا ینگ فایٹرَز نے بہت محنت کی جس کا صلہ انہیں اللہ کی طرف سے فاینل میچ میں کامیابی کی صورت میں ملا دیگر کلبز کو بھی چیرمین ساؤتھ کرکٹ ایسوسی ایشن نے زیادہ محنت کرنے کی تاکید کی تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ پیدا ہو ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes