ٹھٹھہ،ضلع بھر میں سندھی ثقافت کا دن بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

Published on December 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی /حمید چند) ضلع بھر میں سندھی ثقافت کا دن بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا قومی گیت بھی گائے گئے نوجوانوں بچوں کے خوشی میں سڑکوں پر رقص ضلع بھر میں سندھی ثقافت کا دن بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا ضلع بھر میں سیکڑوں کی تعداد میں نوجوان بوڑھے بچے رقص کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے مختلف علاقوں میں ریلیاں بھی نکالی گئیں نوجوانوں بوڑھے بچوں نے سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ثقافتی دن کی خوشی میں رقص کیا اور گیت بھی گائے اس دن کے موقع پر سماجی مذہبی سیاسی جماعتوں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس موقع پر لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ دن ہماری ثقافت کا دن عید سے کم نہیں ہے یہ دن ہم ہمیشہ اسی جوش و جذبے سے مناتے رہینگے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes