آج کا دن تاریخ میں6دسمبر

Published on December 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments

لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1992انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کی شہادت پرہندو مسلم فسادات کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1991نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر معاشیات اور نیشنل انکم اکاؤٹنگ کے خالق رچرڈ اسٹون کاانتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1990معروف مرثیہ نگار اور نوحہ خواں ناصر جہاں کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1971میجر شبیر شریف ،نشان حیدر، سلیمانیکی کے محاذ پر شہید ہوئے
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1971مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش تسلیم کرنے پر پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرلیے
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1917فن لینڈ نے روس سے آزادی کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1909زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں6دسمبر1877معروف امریکی جریدہ واشنگٹن پوسٹ پہلی بار شائع ہوا
آج کا دن تاریخ میں6دسمبراُردو کے ممتاز ادیب، انشا پرواز اور ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد بجنور میں پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes