نئےتعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہزیب شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published on December 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

نوشہرو فیروز (یواین پی) نوشہرو فیروز میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہزیب شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد کام شروع کردیا۔ انہوں نے اپنے دفتر کے عملے کے ساتھ تعارفی اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو سید عمار حسین نے نئے ڈپٹی کمشنر کو سندھ کے روایتی تحائف ٹوپی اجرک پیش کئے۔ انہوں نے اس موقعے تی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو مل کر اپنے ضلع، صوبے اور ملکی ترقی کے لئے کام کرنا چاہیے، میرے تمام عملے کو ایمانداری اور محنت سے کام کر کے عوام کی خدمت کرنا چاہیے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog