پاکستان کے سابق وزیر اعظم ملک فیر وز خان نون کی52 ویں برسی -9دسمبر کو منائی جائےگی

Published on December 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلا م آباد (یواین پی)پاکستان کے سابق وزیر اعظم ملک فیر وز خان نون کی52 ویں برسی -9دسمبر کو منائی جائےگی وہ پاکستان کے وزیر خارجہ ۔وزیراعظم اورپنجاب کے وزیر اعلی ۔ صوبائی وزیر تعلےم اورصحت اور شرقی پاکستان کے گورنر بھی رہ چکے ہےں ملک فیروز خان نون18 جون1893 کوبھلوال مےں زمےندار گھرانے مےں پیدا ہوئے انہوں نے آکسفورڈ ےونیورسٹی سے اعلی ٰ تعلےم حاصل کی وہ 16دسمبر 1957کو پاکستان کے ساتوےں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے ۔انہوں نے پانچ کتابےں بھی لکھےں ملک فیروز خان نون9 دسمبر1970 کو دنیا فانی سے رحلت کرگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes