معروف عالم دین مولانا عبدالستار حقانی خالق حقیقی سے جا ملے

Published on December 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

فاروق آباد (یواین پی)معروف عالم دین مولانا عبدالستار حقانی خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت مولانا عبدالستار حقانی نے مسلک اہل حدیث کے لئے اپنی گراں قدر خدمات سر انجام دیں آپ کا شمار ضلع شیخوپورہ کے نامور علما کرام میں ہوتا ہے مولانا عبدالستار حقانی نے تمام عمر دین اسلام کی سربلندی اور درس وتدریس کیلئے وقف کی مرحوم ومغفور مولانا عبدالستار حقانی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی گاؤں ہرچند میں سپر د خاک کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题