سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 74برس کے ہو گئے

Published on December 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری 74برس کے ہو گئے 12دسمبر بروزسوموار ان کی سالگرہ منائی جائے گی وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد چیف جسٹس ہیں جو کہ سب سے زیادہ سوموٹو ایکشن لینے کی وجہ سے منفرد سمجھے جاتے تھے وہ گیارہ دسمبر2013ء کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes