پولیس اور فوج اور عدلیہ کا احترام کرتا ہوں ظفر عباس نقوی

Published on December 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

قصور (یواین پی )ڈی پی او قصور ڈی آئی جی راؤ عبدالکریم صاحب آئی جی پنجاب صاحب وزیراعلی صاحب چیف سیکرٹری صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ صاحب ڈی ایس پی ٹریفک ظفر عباس نقوی کل کی جو خبریں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا پر چلی ہے اس کا جناب نے نوٹس نہیں لیا مگر ڈی ایس پی ظفر عباس نقوی نے نوٹس لے لیا ہے تحصیل چونیاں کی پوری نفری ٹریفک وارڈن نا سارے سپاہی الہ آباد میں خصوصی طور تعینات کر دیے ہیں ایک گھنٹے میں میری گاڑیوں کے 15000 جرمانہ کر دیے ہیں اگر میری گاڑی کھڑی نہیں بھی ہوتی پھر بھی جرمانہ کیا جاتا ہے خصوصی طور چونیاں سرکل کی نفری الہ آباد میں تعینات کی گئی ہے ڈی ایس پی ٹریفک ظفر اقبال رضوی خدا کا خوف کھاؤ ایک بڑی ہستی اللہ پاک ہے جو آسمانوں پر بیٹھا ہے میری گاڑیوں کے جتنے مرضی جرمانے کرلو ہر چیز دنیا کے پاس رہ جاتی ہے میں پولیس اور فوج اور عدلیہ کا احترام کرتا ہوں جو ڈی ایس پی ٹریفک نقوی نے مجھ سے ایک ایک لاکھ روپیہ لیا ہے اس کا اینٹی کرپشن کاروائی کرونگا اعلیٰ حکام سے اپیل ہے خود چیک کر لیں گے کہ پورے سرکل کی نفری الہ آباد میں تعینات ہے یا نہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy