معروف اداکارہ و گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی22 ویں برسی آج منائی جائیگی

Published on December 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

لاہور (یواین پی) معروف اداکارہ و گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی22 ویں برسی اورپاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر شاہزاد خلیل کی33 ویں برسی آج 23 دسمبربروزجمعۃ المبارک کو الگ الگ منائی جائیگی وہ 21ستمبر1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں انکوحکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور نشان امتیاز عطاء کیا۔وہ23 دسمبر2000 کو74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں جبکہ شاہزاد خیل کومتعد د ایوارڈ ز سے نواز اگیا تھا جن میں پی ٹی وی ایوارڈز، صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی شامل ہیں ان کی وفات کے بعد کراچی کی ایک سٹرک کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے وہ 23دسمبر1989 کو وفات پاگئے تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme