تعلیمی اداروں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے پر غور

Published on January 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments
سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھانے کا امکان
لاہور (یواین پی) سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھانے کا امکان ہے۔اس سے قبل بھی سردی کی وجہ سے پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کیا گیا تھا۔ پنجاب کے اسکول اور کالجز کو موسم سرما کی اضافی تعطیلات مل گئیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes